شان نے بطورہدایتکار فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کامیوزک مکمل کرلیا

منگل 1 اپریل 2014 12:35

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) اداکار شان نے بطورہدایتکار اپنی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا میوزک مکمل کرلیا جب کہ میوزک کی لانچنگ تقریب میں بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ بھی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہاکہ ہماری فلم انڈسٹری اچھے سے اچھے معیار کی فلم بنا سکتی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے ہاں فلم میکرز کو فلم میکنگ کی جدید سہولتیں میسرہوں اور ہمارے تکنیک کار بھی جدید مشینری کوجانتے ہوں ۔

متعلقہ عنوان :