پٹرول سستا ہونے کی بعد کرایوں میں کمی ہونی چاہیے،وزیراعظم

پیر 31 مارچ 2014 22:21

پٹرول سستا ہونے کی بعد کرایوں میں کمی ہونی چاہیے،وزیراعظم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط لکھا ہے کہ پٹرول سستا ہونے کی بعد کرایوں میں کمی ہونی چاہیے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے اپنے خط میں مزید لکھا ہے کہ سستی ٹرانسپورٹ ہونے سے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمت بھی کم ہونی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :