لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس4.82پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5109.04 پربندہوا
پیر 31 مارچ 2014 20:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس4.82پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5109.04 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر93کمپنیوں کا کاروبارہوا۔22کمپنیوں کے حصص میں اضافہ23کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ48کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل26 لاکھ20 ہزار600حصص کا کاروبار ہو ا ۔
مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں سلک بنک لمیٹڈ10لاکھ50ہزارحصص۔این آئی بی بنک لمیٹڈ کے3 لاکھ44 ہزار حِصص۔جبکہ لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈکے2 لاکھ26 ہزار حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ شیل پاکستان لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت8.63روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی نشاط ملز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.50 روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.