وزیراعلیٰ بلوچستان سے صوبائی وزر اء اورارکان اسمبلی کی ملاقات

پیر 31 مارچ 2014 20:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے پیر کے روز صوبائی اسمبلی کے شام کے اجلاس میں صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے ان کی نشست پر جاکر ان سے ملاقات کی اور اہم صلاح ومشورے کئے ان میں صوبائی وزیراطلاعات قانون وپارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال وزیراعلیٰ کے محکمہ خزانہ کے مشیر میر خالد لانگو مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پرنس احمد علی بلوچ اور دیگر وزراء اور ارکان اسمبلی شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :