مشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے کل درخواست دیں گے

پیر 31 مارچ 2014 18:55

مشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے کل درخواست دیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) پرویز مشرف ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کو کل درخواست دیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف ای سی ایل سے اپنا نام نکلوانے کے لیے سیکریٹری داخلہ کو کل درخواست دیں گے۔معلوم ہوا ہے کہ پرویز مشرف کے وکلاء کی ٹیم درخواست کا مسودہ آج تیار کر لے گی۔