ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے،تر جمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو

پیر 31 مارچ 2014 17:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان شاہد اسد نے کہا ہے کہ ٹیکس فاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں بات چیت میں ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس گزار رات 10 بجے تک ٹیکس جمع کراسکتے ہیں۔ ان کی سہولیات کے لیے ٹیکس دفاتر کے ساتھ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی متعلقہ برانچ رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔