کرائم فلم ” دی پروٹیکٹر2“کے ٹریلر نے دھوم مچا دی
پیر 31 مارچ 2014 13:30
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) مارشل آرٹ اور ماردھاڑ سے بھرپور نئی تھری ڈی ایکشن کرائم فلم ” دی پروٹیکٹر2“کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ ہدایت کارو پروڈیوسر پریچا پنکواکی یہ فلم 2005میں بننے والی فلم کا سیکوئل ہے جس نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے تھے۔
(جاری ہے)
اب اس فلم کے دوسرے حصے کو پیش کی جا رہا ہے جسکی کہانی بدلے اور انتقام کی آگ میں جلتے ایک ایسے بہارد اور نِڈر نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے دشمنوں کے خاتمے کیلئے لڑتا نظر آرہاہے ۔
فلم میں مرکزی کردار ٹونی جا، ماریس کرمپ اور جیجا یانین نے نبھایا ہے جبکہ ایکشن، سسپنس، کرائم اور شوٹ آوٴٹ کے دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی یہ فلم 2مئی کو امریکی سنیما گھروں میں شائقین کے ہوش اْڑانے آرہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.