بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ،محمد حفیظ، اپنے اگلے میچز میں بھی ٹیم قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرے گی ، میڈیا سے گفتگو

اتوار 30 مارچ 2014 22:09

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے بنگلہ دیش کیخلاف کامیابی کوٹیم ورک کا نتیجہ قراردیا ہے۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں کامیابی کے بعد محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان نے یہ کامیابی ٹیم ورک کی وجہ سے حاصل کی اور آج کی فتح میں ہر کھلاڑی کا حصہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے اگلے میچز میں بھی ٹیم قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :