لاہور ہائیکورٹ ،آئی پی پیز کو 480ارب کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت (کل) ہو گی

اتوار 30 مارچ 2014 19:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور آئی پی پیز کو 480ارب روپے کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت کل ( پیر ) کو ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کیس کی سماعت کریں گے۔