پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ، جو ٹیم جیتی وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی

اتوار 30 مارچ 2014 18:00

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا ، جو ٹیم ..

ڈھاکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) پاکستان نے آج بنگلہ دیش کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شکست دے دی اور گروپ میں4پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ، پاکستان کے گروپ میں بھارت پہلی پوزیشن پر ہے جو کہ 3میچز جیت کر سیمی فائنل کیلئے اپنی جگہ پکی کر چکی ہے ، دوسری ٹیم کا انتخاب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے گروپ میچ میں ہو گا جو کہ 1اپریل کو کھیلا جائے گا جو ٹیم میچ جیتنے میں کامیاب ہو گئی وہ بھارت کے ساتھ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گی۔

متعلقہ عنوان :