لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازاحمد( کل) ریٹائرڈ ہو جائینگے

اتوار 30 مارچ 2014 16:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج مسٹر جسٹس اعجازاحمد کل ( پیر ) کو مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)

مسٹر جسٹس اعجاز احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد کم ہو کر 50ہو جائے گی ۔ مسٹر جسٹس اعجاز احمد کا تقرر7فروری 2010ء میں عمل میں لایا گیا اور وہ 3سال ایک ماہ اور 23ماہ بطور جج لاہور ہائیکورٹ فرائض سر انجام دیتے رہے۔

متعلقہ عنوان :