مہندرا سنگھ دھونی کپتان 16انٹرنیشنل میچز میں صرف ایک بار ٹاس ہارے

اتوار 30 مارچ 2014 12:55

مہندرا سنگھ دھونی کپتان 16انٹرنیشنل میچز میں صرف ایک بار ٹاس ہارے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کپتان گزشتہ 16انٹرنیشنل میچز میں صرف ایک بار ٹاس ہارے، وہ مقابلہ بھی بارش کی نذر ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کپتان گزشتہ 16انٹرنیشنل میچز میں صرف ایک بار ٹاس ہارے، وہ مقابلہ بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا

متعلقہ عنوان :