فلم” ہواہوائی “ میں سری دیوی مہمان اداکارہ کے طور پر جلوہ گر ہونگی

اتوار 30 مارچ 2014 12:48

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) فلم” ہواہوائی “ میں سری دیوی مہمان اداکارہ کے طور پر جلوہ گر ہونگی۔ہوا ہوائی کی کہانی اسکیٹنگ کے کھیل کے موضوع پر بنی ہے جس میں ایک کوچ کھلاڑیوں کو جیت کی جانب گامزن کرتا دکھائی دیتا ہے۔

(جاری ہے)

تفریحی فلم میں سری دیوی بھی مہمان اداکارہ کے طور پر جلوہ گر ہوں گی۔بالی وڈ کو تارے زمین پر جیسی بلاک بسٹر فلم دینے والے ایمولے گپتا نے ہواہوائی کی ہدایتکاری دی ہے۔

متعلقہ عنوان :