کرینہ کپور مراٹھی زبان سیکھنے لگیں،اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے یہ زبان سیکھ رہی ہوں‘ کرینہ

اتوار 30 مارچ 2014 12:39

کرینہ کپور مراٹھی زبان سیکھنے لگیں،اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) چھوٹے نواب کی بیگم صاحبہ کرینہ کپور کردار میں ڈوب کراداکاری کرتی ہیں اور اب سنگھم ٹو کے سیکوئل میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے مراٹھی زبان سیکھ رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

کرینہ نے پرستاروں کو واقعی اپنے آپ سے جوڑ رکھا ہے، اداکارہ اب سنگھم ٹو میں لیڈنگ رول کرنے جارہی ہیں جس کے لئے وہ مراٹھی زبان سیکھ رہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے یہ زبان سیکھ رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :