وزیراعظم نوازشریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار کی ملاقات

ہفتہ 29 مارچ 2014 18:46

وزیراعظم نوازشریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار کی ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) وزیراعظم نوازشریف سے وزیرداخلہ چودھری نثار نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں امن وامان اورطالبان سے مذاکراتی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا اور حکومتی طالبان براہ راست مذاکراتی عمل پر وزیراعظم کواعتمادمیں لیا، مذاکرات میں آئندہ حکومتی حکمت عملی پربھی غورکیا گیا ۔