کرپشن کا خاتمہ اور گڈگورننس کا قیام حکومت پنجاب کا مشن ہے اس کیلئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمن
ہفتہ 29 مارچ 2014 17:53
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء ) وزیر خزانہ‘ ایکسائز و ٹیکسیشن پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اور گڈگورننس کا قیام حکومت پنجاب کا مشن ہے اوراس کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں،حکومت نے متمول طبقے پر ٹیکس لگایا گیا ہے اورپراپرٹی ٹیکس ، ٹوکن ٹیکس ، سروسز ٹیکس صوبائی محاصل کے بڑے ذرائع ہیں اور ٹیکس وصولی کے نظام میں بھی بہتری لائی جارہی ہے۔
مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے 290ارب روپے خرچ کررہی ہے جبکہ -244ارب روپے تعلیم کے شعبے کو دئیے گئے ہیں جو کہ پنجاب کے بجٹ کا 26 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو7ارب 50کروڑ کی رقم فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مالی سال کے دوران 12 ارب روپے کے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے50 ہزار سے زائد طلباء کو وظائف دیئے جا رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.