ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی نواب شاہ میں معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کے واقعہ کی شدید مذمت
ہفتہ 29 مارچ 2014 17:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نوابشاہ میں درندہ صفت عناصر کی جانب سے معصوم بچی کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ خواتین اور معصوم بچیوں کے ساتھ ہونے والے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کر تے ہوئے جو عناصر بچیوں اور خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ کسی بھی قسم کے رعایت کے مستحق نہیں ہے۔
اانہوں نے وزیر اعظم نوازشریف وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ، وزیر اعلی سندھ اور گورنر سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ نوا بشاہ میں معصوم بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کا فی الفور نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث سفاک عناصر کو فی الفور گرفتارکرکے قرار واقعی سزادی جائے ۔ انہوں نے معصوم بچی کے اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی ااظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.