ناقص کارکردگی پر لیسکو کے 3ایکسینز اور 13ایس ڈی اوز معطل
ہفتہ 29 مارچ 2014 17:51
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابدشیر علی کی ہدایات پر چیف ایگزیکٹو لیسکو نے ناقص کارکردگی پر 3ایکسینز اور 13ایس ڈی اوز کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ،پبلک ریلیشن آفیسر میجر (ر) اورنگزیب کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چار روز قبل وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے لیسکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تھا جہاں چیف ایگزیکٹو لیسکو نے انہیں افسران کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی تھی ۔
اس موقع پر عابد شیر علی نے لائن لاسز میں کمی نہ کرنیوالے افسران کو معطل کرنے کے احکامات دئیے تھے ۔ سی ای او لیسکو انجینئر ارشد رفیق نے گزشتہ روز تین ایکسینز اور 13ایس ڈی اوز کو معطل کر دیا جبکہ ناقص کارکردگی پر پبلک ریلیشن آفیسر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.