23 ویں قومی مینز نیٹ بال چمپئن شپ 15 اپریل سے شروع ہو گی
ہفتہ 29 مارچ 2014 15:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 13 ویں قومی مینز نیٹ بال چمپئن شپ 2014ء آئندہ ماہ 15 سے 18 اپریل تک حمیدی ہال پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
پی این ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چار روزہ تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں اسلام آباد، دفاعی چیمپئن آرمی، پولیس، نیوی، ایئرفورس، واپڈا، ریلویز، ہائر ایجوکیشن کمیشن، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، جی بی اور لمز شامل ہیں۔
پی این ایف کے صدر ظفر اقبال اعوان نے ایونٹ کیلئے 8 رکنی رولز اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں عبدالرزاق آرائیں چیئرمین، سید توقیر احمد، محمد رضوان، اعجاز الحق، نادیہ، میجر (ر) سلیم، مدثر آرائیں اور انور احمد انصاری شامل ہیں۔ فیڈریشن ایونٹ میں شریک ٹیموں کو ٹی اے ڈی اے بھی فراہم کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.