طالبان سے ہونے والی ملاقات میں پہلے سے قائم بد اعتمادی کی فضا کو دور کرنے کے حوالے سے بات کی گئی ،رستم شاہ مہمند
ہفتہ 29 مارچ 2014 13:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مارچ 2014ء) طالبان سے مذاکرات کیلئے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ طالبان سے ہونے والی ملاقات میں پہلے سے قائم بد اعتمادی کی فضا کو دور کرنے کے حوالے سے بات کی گئی ، آئندہ کی جانیوالی ملاقاتوں کے بعد فاصلے مزید کم ہونگے ،وزیر ستان میں حکومتی رٹ قائم ہونے کے باعث فوج کا انخلا ء ممکن ہوگا ، طالبان نے شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کے بارے میں کوئی رائے نہیں۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ جہاں تک قبائلی علاقوں سے فوجی کاانخلا کا تعلق ہے تو وہاں کافی فوج موجود ہے جس کا فوری طور پر انخلا ممکن نہیں ہے کیونکہ جب وزیرستان میں امن قائم ہوجائے گا اور وہاں حکومتی رٹ قائم ہوسکے گی تو اس کے بعد ان علاقوں میں فوج رکھنے کا کوئی جواز ہی نہیں ہوگا جس کے بعد ان علاقوں سے فوج کاانخلا ممکن بنایاجاسکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.