فلم ” نوح“ کی شوٹنگ کے دوران بری طرح تھک چکی ہوں ، ایما واٹسن،کچھ ہفتوں تک مکمل طور پر اپنے اپارٹمنٹ میں آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ہالی ووڈ اداکارہ

جمعہ 28 مارچ 2014 23:21

فلم ” نوح“ کی شوٹنگ کے دوران بری طرح تھک چکی ہوں ، ایما واٹسن،کچھ ہفتوں ..

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء) ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن نے کہا ہے کہ فلم ” نو ح“ کے دوران جسمانی اور جذباتی طور پر بری طرح تھک چکی ہوں ۔

(جاری ہے)

23سالہ ہیری پوٹر سٹار ایما واٹسن اپنی فلم ” نو واح“ کی شوٹنگ کی تکمیل کے بعد ان دنوں اپنے اپارپمنٹ میں آرام کررہی ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مذکورہ فلم کی شوٹنگ کے دوران بری طرح تھک چکی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کچھ ہفتوں تک مکمل طورپر اپنے اپارٹمنٹ میں آرام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :