لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس15.57پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5123.69 پربندہوا
جمعہ 28 مارچ 2014 19:27
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس15.57پوائینٹس کی کمی کے ساتھ 5123.69 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر82کمپنیوں کا کاروبارہوا۔13کمپنیوں کے حصص میں اضافہ20 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ49کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل28 لاکھ24 ہزار400حصص کا کاروبار ہو ا ۔
مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں سمٹ بنک لمیٹڈ14لاکھ82ہزارحصص۔ این آئی بی بنک لمیٹڈ کے4 لاکھ37 ہزار حِصص۔ جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈکے2 لاکھ50 ہزار حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ اینگرو فوڈز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.25روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی نشاط ملز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت3.35 روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.