پا کستان رینجر ز (پنجاب) نے بھا ری مقدا ر میں مختلف برا نڈز کی انڈین شرا ب پا کستان سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی

جمعہ 28 مارچ 2014 17:31

پا کستان رینجر ز (پنجاب) نے بھا ری مقدا ر میں مختلف برا نڈز کی انڈین شرا ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) پا کستان رینجر ز (پنجاب) نے بھا ری مقدا ر میں مختلف برا نڈز کی انڈین شرا ب پا کستان سمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ۔جبکہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کی فائرنگ سے ایک اسمگلر ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا ۔ گزشتہ را ت پنجا ب رینجر ز کے جو ا ن ڈیو ٹی پر الرٹ تھے کہ وا ہگہ با رڈر کے ایریا میں بھارت کی طر ف سے کچھ افراد کی مشکو ک حر کا ت دیکھی گئی ۔

(جاری ہے)

پنجا ب رینجر ز کے جو ا نو ں نے ان کو للکا را جس پر ان افر اد نے اپنا سا ما ن وہیں پھینک دیا اور وا پس بھارت کی طر ف بھا گنے لگے ۔پنجا ب رینجر ز کے بہا در اور الر ٹ جوا نو ں نے ان مشکو ک افرا د کا پیچھا کیا جبکہ اسمگلران نے رینجرز جوانوں پر فائر کیا جس کے نتیجہ میں رینجرز کے جوان فائرنگ کی جوابی کاروائی کرتے ہوئے ایک اسمگلر الطاف والد فیض ہلاک اور ایک سمگلر اعظم والد فیض کو پکڑنے میں کامیا ب ہو گئے جبکہ سا ما ن کو قبضہ میں لیا گیا ۔ قبضے میں لیے گئے سامان میں مختلف برا نڈزکی 47بو تلیں انڈ ین شرا ب برآمد ہو ئیں ۔کیس کو متعلقہ تھا نے میں اندرا ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی گئی ۔