اسلام آباد ٹینس لیگ کل اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

جمعہ 28 مارچ 2014 14:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد ٹینس لیگ (آج)29 مارچ کو اسلام آباد ٹینس کمپلیکس جی سکس ، اسلام آباد میں میں کھیلی جائیگی۔

(جاری ہے)

چمپئن شپ میں اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال اور اٹک کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور ایک روزہ لیگ میں مینز سنگلز ، بوائز انڈر 18 اور انڈر 14 کے مقابلے منعقد ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :