نیب نےغیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ کو گرفتار کر لیا

جمعہ 28 مارچ 2014 14:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) نیب نے محکمہ پراسیکیوشن میں مبینہ طور پر غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ محمد موسی ترین کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

یب ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیکرٹری اربن پلاننگ محمد موسی ترین کو محکمہ پراسیکیوشن میں مبینہ طور پر غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، محمد موسی ترین پر الزام ہے کہ انھوں نے گریڈ ایک سے گریڈ 15 تک 70 سے زائد افراد کو محکمہ پراسیکیوشن میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیا۔

متعلقہ عنوان :