بھارتی سپریم کورٹ نے سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی کا عبوری صدر مقرر کردیا

جمعہ 28 مارچ 2014 12:03

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مارچ 2014ء) بھارتی سپریم کورٹ نے صدربی سی سی آئی سری نواسن کو کام کرنے سے روک دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے سنیل گواسکر کو بی سی سی آئی کا عبوری صدر مقرر کردیا، سنیل گواسکر آئی پی ایل میچز کے دوران عبوری صدرکے فرائض انجام دینگے۔

(جاری ہے)

سنیل گواسکر آئی پی ایل سیزن 7 تک بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر رہیں گے۔سنیل گواسکر اس دوران کمنٹری نہیں کرسکیں گے،بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے کسی بھی آئی پی ایل ٹیم کو نااہل قرارنہیں دیا۔

متعلقہ عنوان :