سانحہ جوزف کالونی ،توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر ساون مسیح کوسزائے موت کا حکم ،ساون مسیح کے اقدام کے باعث جوزف کالونی کا واقعہ پیش آیا جس میں کئی مسیحیوں کے گھر نذر آتش کر دئیے گئے تھے
جمعرات 27 مارچ 2014 23:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) ایڈیشنل سیشن جج نے توہین رسالت کے مجرم ساون مسیح کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ،ساون مسیح کے اقدام کے باعث سانحہ جوزف کالونی کا واقعہ پیش آیا جس میں کئی مسیحیوں کے گھر نذر آتش کر دئیے گئے تھے۔ اس اہم کیس کی سماعت جیل میں قائم عدالت نے کی۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج نے سانحہ بادامی باغ کیس میں سابق ایس پی سٹی ملتان خان ،ایس پی انویسٹی گیشن امین بخاری اور انسپکٹر شبیر کی شہادتیں قلمبند کیں۔
جیل ٹرائل کے دوران سانحہ کا موجب بننے والے توہین رسالت کے ملزم ساون مسیح کے خلاف دیگر گواہان کی شہادتیں بھی قلمبند کی گئیں۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ساون مسیح کو سزائے موت کا حکم سنا دیا ۔سزائے موت پانے والے ساون مسیح کے وکیل نے سزا کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.