مذاکرات کا حصہ نہیں لیکن انہیں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعرات 27 مارچ 2014 20:06

مذاکرات کا حصہ نہیں لیکن انہیں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، مولانا فضل ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مذاکرات کا حصہ نہیں لیکن مذاکرات کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

مولانا فضل الرحمان کامیڈیا سے گفت گوکرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ حکومت پر پرانی پالیسیوں کا غلبہ نظرآرہا ہے، جن ترجیحات پر حکومت میں شامل ہوئے وہ مقاصد حاصل نہیں ہوئے۔انہوں نے کہا کہ مدارس کے تحفظ پر علماء کو تشویش تھی، ہم نے اپنا پیغام دنیا کو پہنچا دیا۔