آئندہ ماہ ورلڈبینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

جمعرات 27 مارچ 2014 20:06

آئندہ ماہ ورلڈبینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، ورلڈ بینک پاکستان کو آسان شرائط پر ایک ارب 70کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ ہے۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالرکی بجٹ سپورٹ رقم یکم اپریل کو مل سکتی ہے، داسو ہائیڈل منصوبے کے لیے 70کروڑ ڈالر بھی آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :