اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، سونے کی درآمد پر پابندی تاحکم ثانی برقرار رکھنے کا فیصلہ
جمعرات 27 مارچ 2014 17:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سونے کی درآمد پر پابندی تاحکم ثانی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پی آئی اے کو لیز پر طیارے دینے کے علاوہ چینی برآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سونے کی درآمد پر عائد پابندی کو برقررا رکھا ہے اور اسے ختم کرنے کے لیے نئی سمری پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ۔
حکومت نے روپے کی قدر کو سہارا دینے کے لیے پہلے 31 مارچ تک گولڈ کی امپورٹ پر پابندی عائد کی تھی۔اس کے علاوہ کمیٹی نے قومی ایئر لائین کو لیز پر طیارے دینے کی منظوری بھی دے دی۔پی آئی اے 3 کروڑ ڈالر کی مالیت سے 8 طیارے لیز پر لینا چاہتا ہے۔حکومت نے سوا لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے اور ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی بھی اجازت دے دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.