قائمہ کمیٹی کا اجلاس،اپوزیشن کی مخالفت ،تحفظ پاکستان بل منظور نہ ہوسکا
بدھ 26 مارچ 2014 16:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین کی شدید مخالفت کی وجہ سے تحفظ پاکستان بل منظور نہیں ہوسکا،پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ نے حافظ سعید پرپابندی لگارکھی ہے لیکن وہ کام بھی کررہے ہیں اور پنجاب حکومت نے اپنے بجٹ سے انہیں 61 ملین روپے بھی دیئے ہیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران فرحت اللہ بابر نے مزید کہا کہ کالعدم جیش محمد کے مولانا اظہر مسعود پر پابندی عائد ہے،لیکن داخلی سلامتی پالیسی آنے سے 3 دن پہلے اظہرمسعودکتاب کی تقریب رونمائی میں تھے،سول اور ملٹری کے درمیان عدم رابطہ ہے،وزیرداخلہ تسلیم بھی کرچکے،جبکہ داخلی سلامتی پالیسی میں آئی ایس آئی کوقانون نافذ کرنے کاکردار بھی دیاگیا،آئی ایس آئی کی نگرانی کا قانون پاس نہیں ہوا،وہ بھی پارلیمنٹ میں ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.