بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ، وزارت پانی وبجلی نے موسم گرما میں معاملات کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے پیشگی تیاریاں شروع کر دیں
بدھ 26 مارچ 2014 14:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ، وزارت پانی وبجلی نے موسم گرما میں معاملات کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے پیشگی تیاریاں شروع کر دیں،بجلی کی پیداوار8600میگا واٹ جبکہ طلب 11300میگا واٹ تک پہنچ گئی ۔
(جاری ہے)
این ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز آئی پی پیز سے 5670میگاواٹ ‘ تھرمل سے 1280اور ہائیڈل سے 1650میگا واٹ بجلی کا حصول ممکن ہو سکا جسکے باعث شارٹ فال 2700میگا واٹ ریکارڈ کیا گیا
جبکہ ذرائع کے مطابق حکومتی اعدادوشمار کے مطابق شارٹ فال 3ہزار کے قریب ہے جسکی وجہ سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی شروع کر دی گئی ہے ۔
گزشتہ روزمختلف شہری علاقوں میں 9سے 12جبکہ دیہی علاقوں میں یہ دورانیہ 14سے 17گھنٹے تک ریکارڈ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت پانی وبجلی نے موسم گرما کی آمد کے پیش نظر اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں لوڈ شیڈنگ شیڈول مرتب کرنے اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.