لیڈی گاگا نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ریلیز کردی

منگل 25 مارچ 2014 22:52

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2014ء) باپ سٹار لیڈی گاگا نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ریلیز کردی۔ 28 سالہ گلوکارہ لیڈی گاگا نے نئی میوزک ویڈیو ”گوائے“ ریلیز کی ہے جس کی ہدایتکاری انہوں نے خود کی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں گلوکارہ اپنے عملے کیساتھ ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ ویڈیو 11 منٹ کے دورانئے پر مشتمل ہے۔

متعلقہ عنوان :