پی آئی اے کی مدینہ منورہ سے آنیوالی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی ،فرنٹ ویل میں خرابی پیدا ہونے کے باعث کھینچ کر ٹرمینل تک لایا گیا
منگل 25 مارچ 2014 21:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2014ء) پی آئی اے کی مدینہ منورہ سے آنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا ،فرنٹ ویل میں خرابی پیدا ہونے کے باعث کھینچ کر ٹرمینل تک لایا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی مدینہ منورہ سے آنیوالی پرواز 744 کے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی جس سے طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ طیارے کے فرنٹ ویل میں خرابی کے باعث پائلٹ نے مدد مانگی تاہم خوش قسمتی سے طیارے نے بحفاظت لینڈنگ کی ۔
رن وے پر رک جانے کے باعث اسے کھینچ کر ٹرمینل پر لایا گیا۔جمبوطیارے میں عمرہ زائرین سمیت 500مسافر سوار تھے ۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی ۔ طیارے میں مسافروں سمیت تمام عملہ محفوظ رہا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مذکورہ پرواز 18گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.