لاہور ،فلور ملز مالکان نے 50کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50روپے کا اضافہ کردیا
منگل 25 مارچ 2014 21:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2014ء) فلور ملز مالکان نے 50 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ملزمالکان ایسوسی ایشن کے اجلاس کے دوران پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں کو جواز بناتے ہوئے آٹے کے 50 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد 50کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3ہزار 850 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
(جاری ہے)
ملز مالکان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافے کے باعث گندم کی خریداری اور ملزم کے اخراجات میں اضافہ ہو گیا لہٰذاآٹے کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.