خواتین ہمت اور جذبے سے آگے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں‘ لیلیٰ
منگل 25 مارچ 2014 16:10
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ اگر خواتین اسی طرح ہمت اور جذبے سے آگے بڑھتی رہیں تو وہ دن دور نہیں جب انہیں مردوں کے برابر تسلیم کر لیا جائے گا ، آج خواتین زندگی کے ہر شعبے میں نہ صرف خدمات سر انجام دے رہی ہیں بلکہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا بھی منوا رہی ہیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں لیلیٰ نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے لئے قانون سازی اور دعوے تو بہت کئے جاتے ہیں لیکن بد قسمتی سے انہیں وہ عزت و احترام نہیں دیا جاتا جسکی وہ حق دار ہیں ۔
یہ بات انتہائی خوش آئند ہے کہ خواتین ہمت او رجذبے سے آگے بڑھ رہی ہیں اور اپنا آپ منوا رہی ہیں ۔ لیلیٰ نے کہا کہ خواتین مردوں کی نسبت زیادہ جستجو کرتی ہیں لیکن انکی کامیابیوں کو اس طرح اجاگر نہیں کیا جاتا جس طرح مردوں کی کامیابی کو پیش کیا جاتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.