سلمان خان نے سپیشل ڈانسر کے ساتھ رقص کر کے سب کو حیران کردیا

منگل 25 مارچ 2014 14:10

سلمان خان نے سپیشل ڈانسر کے ساتھ رقص کر کے سب کو حیران کردیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) دبنگ سلمان خان کے کیا کہنے ،ہیروئنوں کے ساتھ تو رقص کرتے ہی ہیں ،ممبئی میں اسپیشل ڈانسر کے ساتھ رقص کر کے سلمان خان نے سب کو حیران کر دیا۔

(جاری ہے)

ممبئی میں ہونے والی تقریب میں سلمان خان نے اسپیشل ڈانسرسبھریت کے ساتھرقص کیا۔ دبنگ خان ان دنوں اپنی این جی او کی مہم ”ویر“ میں مصروف ہیں جس کا مقصد معذور افراد کو روزگار کی فراہمی ہے ،سلمان کا کہنا تھا کہ اس سال ایک ہزار خصوصی افراد کو ملازمت دی جائے گی ،تقریب میں جب ایک اسپیشل ڈانسر نے رقص کیا تو دبنگ سلمان سے بھی رہا نہ گیا۔

متعلقہ عنوان :