امید ہے نئی فلم ” میری کوم“ کامیابی سے ہمکنار ہوگی‘پریانکا چوپڑا

منگل 25 مارچ 2014 14:09

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ میری نئی فلم ” میری کوم“ کامیابی سے ہمکنار ہوگی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس کا کافی کام ہوچکا ہے جبکہ کچھ باقی ہے ، فلم میں باکسر کا کردار نبھانے کیلئے میں نے بہت محنت کی ہے اور مجھے یقین ہے کہ دیکھنے والوں کو بھی میری اداکاری پسند آئی گی ، انہوں نے کہا کہ منالی انہیں ان کے آنجہانی والد اشوک چوپڑا کی یاد لاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :