میرا کوئی فیس بک پیج نہیں ہے، عالیہ بھٹ

منگل 25 مارچ 2014 14:08

میرا کوئی فیس بک پیج نہیں ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ان کا کوئی بھی فیس بک پیج نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے لکھا کہ جن جن لوگوں نے ان کے نام سے بنائے گئے اس پیج کو جوائن کیا ہے وہ اسے ان لائیک کر دیں کیونکہ وہ پیج انکا نہیں ہے۔عالیہ کی بڑی بہن پوجا بھٹ نے بھی یہ بات واضح کی ہے کہ عالیہ کے تمام فینز اس فیس بک پیج کو لائیک نہ کریں۔

متعلقہ عنوان :