ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوا تو جیت ہماری ہی ہوگی، نجم سیٹھی
منگل 25 مارچ 2014 12:11
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ضرور پہنچے گی اور اگر فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوا تو جیت ہماری ہی ہوگی۔
(جاری ہے)
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا مورال بلند ہے، ایونٹ میں آسٹریلیا کو ہرانا معمولی بات نہیں اس سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اس بنیاد پر وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ایونٹ کے سیمی فائنل میں ضرور پہنچے گا تاہم اس کے آگے کے مراحل میں کامیاب ہونے کا انحصار کھلاڑیوں کی کارکردگی پر ہے۔
نجم سیٹھی
کا کہنا تھا کہ بھارت سے میچ سے قبل کھلاڑی حد سے زیادہ پراعتماد تھے جو انہیں لے ڈوبی، کھلاڑیوں کو اس کا احساس ہوگیا ہے اور اگر اس میگا ایونٹ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوا تو اس کامیابی ہمیں ہی ملے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.