لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان،ایل ایس ای 25 انڈیکس20.08پوائنٹس کی کمی کیساتھ5030.72پربندہوا
پیر 24 مارچ 2014 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس20.08پوائینٹس کی کمی کے ساتھ5030.72پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر85کمپنیوں کا کاروبارہوا،6کے حصص میں اضافہ،22کے حصص میں کمی جبکہ57کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل10 لاکھ77 ہزار300حصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ3لاکھ49ہزارحصص کا کاروبار ہوا ۔سب سے زیاد ہ اضافہ اٹک ریفائنری لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت2.90روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت6.83 روپے کم ہو گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.