خیبرپختونخواپبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات

پیر 24 مارچ 2014 19:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء)خیبرپختونخواپبلک سروس کمیشن کے چیئرمین صاحبزادہ ریاض نور نے پیرکے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبر پختونخوا انجینئرشوکت اللہ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے گورنر کو ادارے کی خدمات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے سال 2011-12 کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔