حکومت اور طالبان کے درمیان باضابطہ مذاکرات کل سے خفیہ مقام پر شروع ہوں گے، یوسف رضا گیلانی، سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹوں کی رہائی جیسے مطالبات کی فہرست تیار
پیر 24 مارچ 2014 19:14
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء) حکومت اور طالبان کے درمیان امن کے قیام کے لئے باضابطہ مذاکرات کل سے قبائلی علاقے کے کسی نامعلوم مقام پر شروع ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طالبان شوریٰ سے مذاکرات کے لئے جگہ کا تعین ہونے کے بعد حکومتی کمیٹی جلد ازجلد مذاکرات کے لئے وزیرستان جانا چاہتی تھی تاہم موسم کی خرابی کے باعث وہ طالبان شوریٰ سے ملاقات کے لئے نہیں جاسکے تاہم اب حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین طالبان سے مذاکرات کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ خفیہ مقام پر طالبان شوریٰ سے مذاکرات کا باضابطہ آغاز کریں گے جب کہ طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف طالبان سے مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہیں ایک دو روز میں قوم کو خوش خبری ملے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.