مولانا فضل الرحمن کا حاجی ولی اللہ کی وفات پر اظہار افسوس، مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا
پیر 24 مارچ 2014 17:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء) جے یو آئی کے مر کزی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مو لا نا عبید اللہ اور مو لا نا فضل الرحیم کے بھائی حاجی ولی اللہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مر حوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے انہوں نے کہا کہ مر حوم نے جامعہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے انہوں نے مو لا نا عبید اللہ کے نام پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انھیں حاجی ولی اللہ کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے ۔
جے یو آئی کے مر کزی سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری مر کزی تر جمان مو لا نا محمد امجد خا ن اور صو بائی امیر مو لا نا رشید احمد لدھیانوی ،مو لا نا جمیل الر حمن در خواستی ،ڈاکٹر عتیق الرحمن اور دیگر راہنماؤں نے بھی حاجی ولی اللہ کی وفات پر افسوس کا اظہارکیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ رب العزت مر حوم کی قبر کو منور فر مائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فر مائے اور خاندان کو صبر نصیب فر مائے انہوں نے کہا کہ مر حوم بے پناہ خوبیوں کے مالک تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.