امید ہے میری نئی فلم “ینگستان“ کامیابی سے ہمکنار ہوگی‘اداکارہ نیہا شرما

پیر 24 مارچ 2014 14:30

امید ہے میری نئی فلم “ینگستان“ کامیابی سے ہمکنار ہوگی‘اداکارہ نیہا ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرما کا کہنا ہے کہ مجھے پوری امید ہے کہ میری نئی فلم ینگستان کامیابی سے ہمکنار ہوگی، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ فلم ینگستان کی کہانی نوجوانوں کو سینما گھر لانے پر مجبور کر دیگی ، فلم میں سٹوڈنٹ پالیٹکس پر روشنی ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے جس کی ہمارے معاشرے کو اشد ضرورت ہے ، انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران بہت انجوائے کیا اور مجھے پوری امید ہے کہ فلم با کس آفس پر بھی کامیابیاں سمیٹے گی ۔

متعلقہ عنوان :