پاکستانی اداکارہ سارہ لورین بھی آئٹم گرل بن گئیں
پیر 24 مارچ 2014 12:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء)پاکستانی اداکارہ سارہ لورین بھی آئٹم گرل بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل واداکارہ سارہ لورین بالی وڈ ڈائریکٹر اتل اگنی ہوتری کی فلم ’’او تیری‘‘ میں پلکت سمراٹ، بلال امروہی، سارہ جین کے ساتھ اہم کردار نبھا رہی ہیں جب کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے ساتھ اسپیشل آئٹم سانگ فلمبند کروایا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کی دیگر کاسٹ میں انوپم کھیر،وجے راز،مندرا بیدی، میوزک ڈائریکٹر جی جے سنگھ جب کہ فلم کا مرکزی خیال سلمان خان نے دیا ہے یاد رہے فلم کے ڈائریکٹر اتل اگنی ہوتری سلمان خان کے بہنوئی ہیں۔یہ فلم 28مارچ کو ریلیز ہورہی ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان میں بھی دو فلموں کے پروجیکٹس پر کام کر رہی ہوں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.