مرید کے ،آسٹریلیا کے دو کھلاڑیوں کو ٹھکانے والے بلاول بھٹی کی رہائشگاہ کے باہر شائقین کا بھرپو رجشن

اتوار 23 مارچ 2014 22:20

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) شائقین کرکٹ نے آسٹریلیا کیخلاف آخری اوور میں دو کھلاڑیوں کو آوٴٹ کرنے والے بلاول بھٹی کی مریدکے رہائشگاہ کے باہر جمع ہو کر بھرپو رجشن منایا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کے آخری اوور میں دو کھلاڑی آوٴٹ کرنے والے آل راوٴنڈر بلاول بھٹی کی مریدکے رہائشگاہ پر کے باہر کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جنہوں نے بھرپور جشن منایا جبکہ شہر بھر میں منچلے نوجوان بھنگڑا ڈالتے ڈھول کی تھاپ پر بازاروں میں نکل آئے ۔ اس موقع پر آتش بازی اور ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :