سنی لیونی اپنی فلم” راگنی ایم ایم ایس ٹو“ کے ٹکٹ خود ہی بیچنے لگیں

اتوار 23 مارچ 2014 12:23

سنی لیونی اپنی فلم” راگنی ایم ایم ایس ٹو“ کے ٹکٹ خود ہی بیچنے لگیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) سیلزنگ بیوٹی سنی لیونی کی نئی فلم راگنی ایم ایم ایس ٹو لگ گئی سنیما گھروں میں، اداکارہ خود پہنچ گئیں سنیما گھر اور تماشائیوں کے ساتھ بیٹھ کر فلم کا اٹھایا مزہ۔ممبئی کے سنیما گھر میں سنی لیونی کی انٹری ہوئی راہوں میں آنکھیں بچھائے بیٹھے پرستار وں نے بھی کیا خوب ویلکم ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ٹکٹ خریدا اور سنیما انتظامیہ کے ساتھ اتروائیں تصویریں بھی، یہی نہیں خود کھڑکی کے اس پار جا کر بیٹھ گئیں اور بیچنا شروع کردیے ٹکٹ ، مداح بھی ٹوٹ پڑے کھڑکی پر اور دھڑا دھڑ خریدنے لگے ٹکٹ اور جناب پہلا ہی شو رہا ہاوٴس فل، اداکارہ نے فلم دیکھی اپنے دیوانوں کے ساتھ لے کر گئیں سب سے وعدہ کہ وہ راگنی ایم ایم ایس ٹو خود بھی دکھیں گے اور دوسروں کو بھی دکھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :