جامعات حکومتی پالیسی ساز ی میں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں،گورنرپنجاب، بین الاقوامی سطح پر پاکستانیوں کو کم پڑھے لکھے ‘محدود ذہنیت کے مالک اور خواتین کو گھروں میں مقید رکھنے والے معاشرے کے طور پر جانا جاتا ہے ، 50ارب روپے کی لاگت سے صوبے میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب پر کام شروع کر دیاگیا، 200واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ فیصل آباد میں نصب کئے جائیں گے،فیصل آبادزرعی یونیورسٹی میں چوہدری محمدسرورکاتقریب سے خطاب
ہفتہ 22 مارچ 2014 22:13
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جامعات ا پنی معتبر تحقیق کے نتیجے میں سامنے آنیوالے نئے علم اور مختلف سائنسی و معاشرتی اُمور کی حقیقی تصویر کشی کی وجہ سے حکومتی پالیسی ساز ی میں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں جن کی وجہ سے حکومتوں کو عوام دوست پالیسیاں ترتیب دینے میں رہنمائی میسر آتی ہے۔
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی اُمور کا فروغ فنون لطیفہ کے قومی پروگرامز کا انعقاد شہر کے باسیوں کے چہروں پر مسکراہٹ‘ اُمید کی کرن اورگھٹن‘ بے چینی اور مایوسی کم کرنے کاباعث قرار دیا جا رہا ہے جسے سراہا جانا چاہئے۔ یہ باتیں انہوں نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں دوسرے لائل پور لٹریچر وکلچرل فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.