صحافیوں کو انشورنس کے علاوہ پنشن بھی ملے گی ،وزیر اطلاعات و نشریات،دہشتگردی کا شکار صحافیوں کا مقدمہ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چلایا جائیگا ،الگ پراسیکیوٹر بھی مقرر کیا جائیگا ‘ پرویز رشید
ہفتہ 22 مارچ 2014 21:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ صحافیوں کو انشورنس کے علاوہ پنشن بھی ملے گی جبکہ فرائض کی ادائیگی کے دوران دہشتگردی کا نشانہ بننے والے صحافیوں کا مقدمہ نہ صرف انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چلایا جائیگا بلکہ ان کیلئے علیحدہ پراسیکیوٹر بھی مقرر کیا جائیگا ، صحافیوں کو تربیتی کورسز میں پنجاب اور وفاق کی حکومت ہر ممکن سہولت بہم پہنچائے گی اور اس کیلئے دیگر صوبوں سے بھی بات کی جائے گی۔
وہ ہفتہ کو لاہور پریس کلب میں کونسل آف پاکستان پریس کلبز اور میڈیا ایڈووکیسی سنٹر کے مابین ہونیوالے معاہدے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ میڈیا کا آزاد اور ذمہ دار ہونا بہت بڑی بات ہے تاہم اس کیلئے تربیت کا ہونا بہت ضروری ہے کہ خبر کو کب اور کیسے استعمال کیا جائے تاکہ ملکی مفادات کو نقصان نہ پہنچے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.